بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کے کورونا کیسز کی تصدیق

یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کےکورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ‎ بریڈفورڈ سے مقامی میڈیا کے مطابق سکابرا کے علاقے میں نئے کورونا کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔

نئے وائرس کے کیسز بین الاقوامی سفر سے واپس برطانیہ آنے والوں سے منسلک ہیں۔

 برطانوی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ کمیونٹی کو اس وقت نئے وائرس سے کوئی خطرہ نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ متاثرہ افراد نے سیلف آئسولیشن کی پابندی کا خیال رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.