بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے پی حکومت کا ستمبر 2021 میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبائی وزیر قانون سلطان محمد اور مشیر آئی ٹی ضیاء اللّٰہ بنگش نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  بلدیاتی انتخابات ستمبر 2021 میں کروائے جائیں گے۔

صوبائی وزراء نے کہا کہ کابینہ نے لوکل کونسلز کنڈکٹ آف الیکشنز رولز 2020 کی منظوری دے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.