بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کے باعث ایران نے پاکستانیوں کا داخلہ روک دیا

ایران نے کورونا کی روک تھام کے لیے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

پاکستانی مسافروں کے لیے امیگریشن معطل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں اورایران میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے گا۔

قطرائرلائن نےپاکستان سےقطرجانےوالےمسافروں کو پابندی سے آگاہ کردیا۔

قطر نے بھی پاکستانی شہریوں کے قطر میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا ،فلپائن کے شہریوں کے قطر میں داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.