بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کے سرکاری کالجز میں کورونا کیسز بڑھ گئے

کراچی کے سرکاری کالجز میں کورونا کیسز بڑھ گئے۔ دستاویز کے مطابق سر سید گورنمنٹ گرلز کالج میں عملے کے 58 افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

دوسری جانب شہید ملت گرلز کالج میں عملے کے 21 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

حکام کے مطابق کراچی کے زیادہ تر کالجز میں ابھی ٹیسٹ ہونے باقی ہیں، جن کالجز میں کورونا کیس زیادہ ہیں وہاں تدریس معطل کی جاسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.