بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی: ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کیا جارہا ہے، 11 فروری سے اس کی فی لیٹر قیمت 140 روپے ہوگی۔

The post کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.