جمعرات3؍ شعبان المعظم 1442ھ18؍مارچ 2021ء

چترال میں سنو اسپورٹس فیسٹول کا اختتام

چترال کے علاقے مڈک لشٹ میں تین روزہ ہندوکش سنو اسپورٹس فیسٹول کا اختتام ہوگیا۔

فیسٹول کے آخری روز کھلاڑيوں نے اسکيئنگ کے مقابلوں ميں مہارت دکھائی جبکہ سياح بھی ایونٹ سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

اسکیئنگ کے علاوہ سنو ٹیوبنگ، ٹریکنگ، سنو بورڈنگ، آئس سکیٹنگ، آئس ہاکی اور دیگر کھیل شامل تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.