منگل3؍رجب المرجب 1442ھ 16؍فروری 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 492 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 492 پوائنٹس اضافے سے 46867 پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں آج 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب روپے سے زائد رہی۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کی…

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 393 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.