بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پل کھول دیا گیا

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا۔

پرتگال کے علاقے Arouca میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

دو سال میں تیار ہونے والے پل پر 28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.