جمعرات یکم شوال المکرم 1442ھ13؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیورببل جوائن کرلیا

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔

حیدرعلی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین نے بھی سیکیورببل میں رپورٹ کردی۔

عثمان قادر، ظفر گوہر اور زاہد محمود نے بھی بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا

بائیو سیکیور ببل جوائن کرنے والے تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے ہیں جن کی رپورٹس کھلاڑیوں کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کل آئے گی۔

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ جمعہ سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.