cancer man and hookups hookup bbw com farm girl hookup hookup agency in singapore is there a real hookup app hookup Birmingham

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی مقبولیت میں اضافہ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد وہ بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاستدانوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

2010 میں بنائے گئے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شہباز شریف نے صرف 280 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی طرف نظر دوڑائی جائے تو وہ اپنے اکاؤنٹ پر سیاسی امور اور ملکی صورتحال کی تازہ ترین تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرتے نظر آتے ہیں۔

واضح رہے کہ جس وقت شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اُٹھایا تھا تو اُس وقت اُن کے فالوورز کی تعداد 6 ملین سے کم تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.