mature hookup app funny will send nudes in 20 minutes no hookups dailydot hookup app gay vegas hookup my uber hookup cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نایاب نسل کی چھپکلیوں کی اسمگلنگ ناکام، 2 ملزمان گرفتار

شیبا حیدر… محکمۂ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے نایاب نسل کی جھیکو چھپکلیوں کی غیر قانونی اسمگلنگ ناکام بنا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

محکمۂ جنگلات کے ترجمان کے مطابق مانسہرہ ٹول پلازہ پر کارروائی کے دوران گاڑی سے 15 جھیکو چھپکلیاں برآمد کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف اینڈ بائیو ڈائیورسٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان چھپکلیاں ایبٹ آباد سے شمالی علاقہ جات اسمگل کر رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.