free nyc hookups hookup bbw com hookup Telford Pennsylvania gay hookup places in gloucester county nj hookup que significa st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیٹف پرقانون سازی سے پی پی، ن لیگ گریزاں تھیں، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم فیٹف پر قانون سازی کر رہے تھے تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ گریزاں تھیں، جتنا ایکشن پلان تھا وہ ہمارے دور میں مکمل ہوا۔

ملتان میں شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فیٹف پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو قائل کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے این آر او ٹو رکھ دیا، دونوں جماعتوں نے شرط عائد کی کہ نیب کیسز میں ریلیف دیا جائے۔

شاہ محمود نے بتایا کہ حماد اظہر، وزارت خزانہ اور خارجہ نے مل کر لائحہ عمل اپنایا، عسکری ادارے کے حکام اور اسٹیٹ بینک نے بہت تعاون کیا، فیٹف نے جتنے بینچ مارک متعین کیے تھے ہم نے ان پر تسلی بخش پیش رفت کی۔

انہوں نے کہا حکومت آج کس بات کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.