جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء

وزیراعظم عوام کیساتھ آج فون کال پر 1 گھنٹے سے زائد وقت بات کریں گے

 ذرائع کے مطابق ٹیلی فون کالز کے حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید وزیر اعظم عمران خان کو معاونت فراہم کریں گے۔

اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئےایک بیان کے مطابق عوام ٹیلی فون نمبر 0519210809 پر وزیراعظم عمران خان سے براہ راست بات کر سکیں گے، وہ فون کرنے والے لوگوں کے سوالات کا فوری جواب دیں گے۔

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے بیان میں بتایا کہ ‏یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.