منگل28رمضان المبارک 1442ھ 11؍مئی2021ء

وزیراعظم عمران خان نے بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے’سرائے قطب‘ کا افتتاح کردیا۔

ساہیوال کے دورے کے دوران عمران خان صحت سمیت دیگر کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

انہوں نے ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر اہل ساہیوال کے لیے ساڑھے 7 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس کا بھی اعلان کیا۔

عمران خان نے اس موقع پر اپریل سے ملک میں یکساں نصاب تعلیم متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.