بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.