بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جی بی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ

گلگت بلتستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

جھڑپ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران عبید اللّٰہ بیگ کی مداخلت سے شروع ہوئی۔

اجلاس میں جھڑپ پر بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بیچ بچاؤ کرادیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.