نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے Urdunews On فروری 19, 2021 7 سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔ نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.