میانمار کے مختلف شہروں میں آمریت کے خلاف احتجاج جاری ہے، سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
ینگون میں پولیس نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
میانمار میں اب تک سیکورٹی فورسز کے تشدد سے دو سو تیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
قبل ازیں فوج نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی پر کاروباری شخص سے ساڑھے پانچ لاکھ ڈالر رشوت لینے کا ایک اور الزام لگایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.