بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میانمار: مظاہرین کو سرکاری ٹی وی سے انتباہ

میانمار میں تیسرے روز بھی ہزاروں افراد نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل آئے۔

واضح رہے کہ فوجی بغاوت کے بعد سے میانمار میں 160 سے زائد افراد زیرِ حراست ہیں۔

میانمار میں گزشتہ ہفتے فوج نے منتخب سربراہ آن سان سوچی کو حراست میں لے لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.