سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں موٹرسائیکل پر سوار نوجوان کو بائیک چلانے کے دوران کرتب دکھانے کے دوران لڑکھڑاتے اور زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نے چلتی موٹرسائیکل پر کھڑے ہونے کی کوشش کی تو وہ توازن برقرار نہ رکھ سکا۔
خوش قسمتی سے حادثے میں نوجوان محفوظ رہا اور اُسے کوئی زیادہ چوٹ نہیں لگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.