خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق شعور اجاگر کرنے کےلیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں میں عورت مارچ کا اہتمام کیا گیا۔
ملک کے مختلف شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
عورت آزادی مارچ کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے لے کر ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی۔
عورت آزادی مارچ میں ڈانس پرفارمنس اور ٹیبلو بھی پیش کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.