بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معمر افراد کیلئے ایسٹرازینیکا ویکسین کا انتظار ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان نے  کہا کہ ایسٹرازینیکا کی ویکسین اس مہینے پاکستان آجائے گی، اس کے علاوہ محدود مقدار میں فائزر کی میسنجر آر این اے ویکسین بھی مارچ میں آجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ روسی ویکسین اسپوتنک بھی اسی سہ ماہی میں دستیاب ہونے کا امکان ہے، روسی ویکسین اسپوتنک بوڑھے افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی حفاظتی ٹیکہ جات حکام نے بھی سائنو فارم ویکسین سے متعلق ایس او پیز جاری کردی ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.