بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: جعلی کرنسی، جعلی پرائز بانڈز کا کاروبار کرنیوالا گروہ گرفتار

لاہور پولیس نے جعلی کرنسی اور جعلی پرائز بانڈز کا کاروبار کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا ہے۔

اے ایس پی ڈیفنس کے مطابق لاہور پولیس نے جعلی کرنسی اور جعلی پرائز بانڈز کا کاروبار کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار کیا ہے۔

اے ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان سے بڑی تعداد میں جعلی پرائز بانڈز اور جعلی کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

اے ایس پی ڈیفنس کے مطابق ملزمان بازاروں میں جعلی پرائز بانڈز اور جعلی کرنسی فروخت کرتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.