قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر ان تمام کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی ، ان تمام کھلاڑیوں کی 19 جولائی کو کی گئی ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں۔
یہ تمام کھلاڑی 26 جولائی کو بارباڈوس روانہ ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.