فیصل آباد میں فیسکو نے ایسا انوکھا کارنامہ سرانجام دیا کہ شہری کو 3 کروڑ 81 لاکھ روپے بجلی کا بل بھیج دیا۔
اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ اگر اُس نے مقررہ تاریخ پر بل ادا نہیں کیا تو بعد میں 25 لاکھ جرمانے کے ساتھ 4 کروڑ 6 لاکھ کابل ادا کرنا ہو گا۔
دکاندار نے کہا کہ اُس نے صرف 460 یونٹ بجلی استعمال کی تھی۔
فیصل آباد کے رہائشی دکاندار نے کہا کہ وہ اپنی دکان بیچ کے بھی بل ادا نہیں کر سکتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.