
فلوریڈا میں چوری کےالزام میں پکڑے گئے شخص نے خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش کی۔
زوم لنک پر سماعت کے دوران جج کی خوبصورتی کی تعریف چور کے کسی کام نہ آئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق جج نے 5 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنادی۔
بشکریہ جنگ
جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء
Comments are closed.