
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
عثمان بزدار نے سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو ’سرائیکی کلچر ڈے‘ کی مبارکباد دی۔
اُنہوں نے کہا کہ پنجاب پاکستان کی ثقافت اور قدیم روایات کا امین ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ سرائیکی کلچر ڈے بھی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.