طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی۔
وہاڑی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنائی۔
وہاڑی کے نواحی گاؤں 214 ای بی میں ملزم کے تشدد سے 6 سال کا مبشر جاں بحق ہوگیا تھا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.