hookup Vincentown New Jersey casual encounter hookups hookup Monmouth Junction NJ gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صرف پاکستان انگلینڈ کو روک سکتا ہے، مائیکل وان

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے رواں سیزن میں صرف پاکستان ٹیم ہی شکست دے سکتی ہے۔ 

مائیکل وان کا یہ پیغام آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سپر 12 مرحلے کے میچ انگلینڈ کی شاندار فتح کے بعد سامنے آیا۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مائیکل وان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی تعریف کی۔ 

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے ثابت کیا ہے کہ وہ اس ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم ہے۔

سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں صرف پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کو روک سکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.