بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کورونا وائرس کے  ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں عارف علوی نے بتایا کہ اُن  کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

صدر مملکت نے دعا کی کہ اللّٰہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی پہلی ویکسین لے چکا ہوں، کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کے بعد اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔ جو مجھے ایک ہفتے میں لگنی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.