
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد دی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ میں جنوبی افریقا سے کرکٹ سیریزز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
کھانے کے وقفے کے بعد مہمان ٹیم ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوئی اور تواتر کے ساتھ اس کی وکٹیں گرتی رہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کو آخری بار 2003 ء میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، پاکستان نے موجودہ سیریز دو صفر سے جیت کر آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
Comments are closed.