
شاہراہ قرا قرم آج جزوی طور پر 5 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر چلاس کے مطابق شاہراہ قرا قرم چلاس سے تھلیچی تک آج صبح 4 تا 9 بجے بند رہے گی۔
تتہ پانی، بونرداس اور دیگر مقامات پر شاہراہ سے ملبہ صاف کرنے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.