جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیالکوٹ: ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا، ریسکیوذرائع

سیالکوٹ کے علاقے علامہ اقبال چوک کے قریب ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کو جنم دینے والی خاتون کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے ہے، جو ریلوے پھاٹک کے قریب بھیک مانگتی تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون اور بچی کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.