بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوشل میڈیا پر 50 ہزار فالوور رکھنے والی ’بلی‘

سوشل میڈیا پر صرف انسان ہی نہیں جانور بھی اثر اندار ہوتے ہیں۔

جی ہاں ،اس کی بڑی مثال یہ بلی ہے، جسے سوشل میڈیا پر 50 ہزار سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کورونا وبا کے دوران جانوروں کو گود لینے کے عمل میں اضافہ ہوا ہے، یہی وجہ ہے سوشل میڈیا پر ان کے اثرات بھی بڑھے ہیں۔

امریکا میں پالتو جانور ای۔کامرس سے لباس کے برانڈ تک کی توثیق کرتے ہیں، وہ 100 بلین ڈالرز کی منڈی کا حصہ بن گئے ہیں۔

ہوسکتا ہے ایشیا سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے ان لوگوں کی اگلی بڑی منزل ثابت ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.