بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب: آئسولیشن یا قرنطینہ خلاف ورزی پر قید و جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، پراسیکیوشن جنرل

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے آئسولیشن یا قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2 سال قید، 2 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ 

ریاض سے سعودعی پراسیکیوشن جنرل کے مطابق خلاف ورزی پر غیر ملکی کوسزا کی تکمیل پر ملک بدر کیا جائے گا۔ 

پبلک پراسیکیوشن جنرل نے مزید کہا کہ خلاف ورزی پر غیرملکی پر مملکت میں داخلے پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگادی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.