ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر پورے ملک کو عملدرآمد کروانے کیلئے بل منظور

وفاقی کابینہ نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوں پر پورے ملک کو عمل درآمد کروانے کے لیے بل منظور کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران کی زیر صدات ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وزارتِ مذہبی امور کے تین بلوں کی منظوری دے دی۔

ذرائع نے بتایا کہ جن بلوں کی منظوی دی ان میں رویت ہلال کمیٹی 2020، مسلم خاندانی قوانین بل 2020 اور طباعت قرآن کریم ترمیمی بل شامل ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.