بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر پختونخوا میں دوسرے دن مزید 135 ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن

محکمہ صحت خیبر پختونخوا حکام کے مطابق صوبہ میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا ویکسینیشن لینے والے ہلیتھ ورکرز کی مجموعی تعداد 199 ہو گئی ہے۔

پشاور میں مجموعی طور پر طبی عملے کے 80 اہلکاروں کو ویکسین لگائی گئی۔ جبکہ سوات میں 60، نوشہرہ میں 28 اور کوہاٹ میں 14 ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.