بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسن علی کے 2 کورونا ٹیسٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کے دو کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حسن علی کا ایک ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ دوسرے ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز حسن علی کا اب مزید ایک اور کورونا ٹیسٹ ہوگا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر…

تیسرے کورونا ٹیسٹ کے نتیجے کے بعد قومی اسکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا فیصلہ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.