بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیو کے ڈرامے ’خدا اور محبت‘ کے ساؤنڈ ٹریک نے دھوم مچادی

جیو ٹی وی کے نئے ڈرامے خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک نے ریلیز ہونے کے ساتھ ہی دھوم مچادی۔

خدا اور محبت کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک کو یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں ایک ملین سے زائد بار دیکھا گیا۔

ناظرین میں ڈرامے کا تجسس مزید بڑھ گیا، سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے عبدﷲ کادوانی اور اسد قریشی کی پیش کش ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.