بھارت ریاست تلنگانہ میں بچے کے کھلونے سے 14 سانپ نکل آئے جسے دیکھ کر گھر والے خوفزدہ ہوگئے۔
تلنگانہ میں جہاں سریندر نامی شخص کو اپنے گھر کے بیڈ روم میں 14 سانپ نظر آئے۔
بیڈ روم میں بچوں کے کھیلنے کا ایک کھلونا رکھا تھا، صفائی کے دوران اس کھلونے کو ہٹایا گیا تو وہاں سے ایک سانپ کا بچہ نکلا،جس کے بعد ایک ایک کر کے اس میں سے 14 سانپ نکلے جنہیں دیکھ کر گھروالے خوفزدہ ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔
بعد ازاں اہل خانہ نے پڑوسیوں کی مدد سے سانپوں کو لاٹھیوں سے ماردیا۔
Comments are closed.