بنگلادیش میں عیدالفطر کی آمد پر شہریوں کی اپنے آبائی علاقوں کی جانب لوٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں دارالحکومت ڈھاکا کے ٹرین اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔
ڈھاکا کے مرکزی ریلوے اسٹیشن اور فیری ٹرمینلز پر ہزاروں مسافر موجود ہیں، جبکہ ٹرینوں میں سیٹ نہ ملنے پر لوگ چھتوں پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.