
عرب میڈیا نے بنگلادیشی آرمی چیف جنرل عزیز احمد پر قاتلوں کی فرار کرنےمیں ملوث قرار دے دیا۔
عرب میڈیا نے بنگلادیشی آرمی چیف سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں ان پر قاتلوں کو فرار کرانے کا الزام لگایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اور ایک کو ملائیشیا فرار کروایا ہے۔
بنگلادیشی وزارت خارجہ نے آرمی چیف سے متعلق عرب میڈیا کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.