جمعہ6؍ رجب المرجب 1442ھ 19؍فروری2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر 96 ہزار 22 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 1841 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.