بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلیا:بدترین سیلاب کے بعد بحالی کا کام جاری

آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔

سیلاب سے کئی گھر تباہ جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں جبکہ سڑکیں اور شاہراہیں مکمل طور پر ڈوب چکی ہیں۔

امدادی کارروائیوں کے لیے مزید کئی روز درکار ہیں۔

آسٹریلیا میں حالیہ سیلاب کو 50سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب قرار دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.