بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسنوکر ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل

پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔

پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو 2010ء کے بعد ایشین گیمز میں شامل کیا گیا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ میں…

واضح رہے کہ ایشین گیمز کے اسنوکر ایونٹس میں پاکستان ایک گولڈ اور پانچ برانز میڈلز جیت چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.