جمعرات یکم شوال المکرم 1442ھ13؍مئی 2021ء

اسلام آباد: جی الیون حادثہ، ٹریفک پولیس اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد کے علاقے جی الیون سگنل پر ہونے والے ٹریفک حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس وقت ڈیوٹی پر ٹریفک پولیس اہلکار ہی موجود نہیں تھے۔ 

واضح رہے کہ 2 فروری کو اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.