یورپی یونین نے امریکی فرم سے کورونا وائرس ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں۔
یورپی کمیشن چیف وان ڈیر لیین نے ڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے پاس اب تین مختلف ویکسین کی 2.6 بلین خوراک موجود ہیں۔ یورپی یونین ستمبر تک 27 ممالک کے 70 فیصد باشندوں کو ویکسن فراہم کرے گی۔
وان ڈیر لیین نے مزید کہا کہ یورپی یونین کے 27 ممالک کو ابتک 33 ملین خوراکیں دی جاچکی ہیں۔ یورپی یونین کے 22 ملین افراد کو پہلی اور7 لاکھ افراد کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔
Comments are closed.