فیس بک نے اپنی اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
فیس بک کی اسمارٹ واچ بھی دیگر اسمارٹ واچز کی طرح ہی فٹنس اور صحت سے متعلق فیچرز سے لیس ہو گی۔
اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن کو 2022 میں متعارف کرایا جائےگا جس میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بلٹ ان سیلولر کنکشن موجود ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.