پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 492 پوائنٹس اضافے سے 46867 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں آج 51 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب روپے سے زائد رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 393 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.