hookup lynchburg va best hookup subredduts hookups skateboards shirts hookup que significa cancer man and hookups gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ ماردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچ میں لاہور قلندر کے حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ مار دیا۔

 کامران غلام سے حارث رؤف کی گیند پر ایک کیچ ڈراپ ہوا تھا۔ تھپڑ کھا کر کامران غلام ہنستے رہے، جبکہ حارث رؤف انہیں غصے سے گھورتے رہے۔

واضح رہے کہ اننگز کے دوران حارث رؤف نے اپنے 4 اوور کے کوٹہ میں 36 رنز دے کر صرف ایک وکٹ لی تھی۔ 

انہوں نے قلندرز کے بولرز میں سب سے زیادہ 5 چوکے بھی کھائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.